پی ٹی آئی رہنما مصطفے کھر کے کتے کو زخمی کرنے والے کاشتکار کے خلاف مقدمہ خارجOctober 5, 2019ویب ڈیسک0 پولیس ترجمان نے کہا کہ سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کا کتا کھلا ہونے کے باعث خود موٹر سائیکل سے جاٹکرایا تھا۔