اینکر مرید عباس کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہDecember 10, 2019غیاث الدین0 محکمہ داخلہ سندھ نےخدشات ظاہرکرتے ہوئے نوٹیفکیشن میں واضح کیا ہے کہ مرکزی ملزمان عاطف زمان اورعادل زمان کی سٹی کورٹ میں پیشی کے وقت ناخوشگوارواقعہ رونما ہوسکتا ہے