بہت سے ممالک ایسے ہیں جہاں پی آئی اے کو رسائی نہیں ،امریکہ کےلیے جلد پاکستانی خصوصی پرواز شروع ہوجائے گی، معاون خصوصی

قطر میں پھنسے پاکستانی آج رات وطن واپس پہنچ جائیں گے جبکہ یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کو بھی جلد واپس لایا جائے گا، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی