قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی

اگر آپ سندھ کے بیٹے ہیں تو نہروں کے معاملے پر ہمارا ساتھ دیں، شازیہ مری

فاروق ستار کی ن لیگ کو سیاست سکھانے کی آفر

بلاول بھٹو نے بہت محنت کی لیکن ن لیگ کا اپنا ہوم ورک بہت کمزور تھا، رہنما ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان، بانی کو 2 کروڑ ادا کرے، برطانیہ کی اپیل کورٹ کا حکم

لندن میں اپنے وکیل کو عدالتی احکامات کی تعمیل کرنے کی ہدایت کی جائے گی، ایم کیو ایم رہنما امین الحق

مرتضیٰ وہاب پریس کانفرنس کے ماہر، ریلیف دینے میں زیرو، ایم کیو ایم

پیپلز پارٹی نے مرتضیٰ وہاب کو جبراً مسلط کر کے کراچی کو لاڑکانہ سے بدتر بنا دیا

ایم کیو ایم بھٹو کیخلاف بات کرنے پر معافی مانگے، گورنر استعفیٰ دیں، شرجیل میمن

ایم کیو ایم کی قیادت کو اچانک سیاست چمکانے کا شوق سوار ہوا ہے

ایم کیو ایم وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایم کیو ایم وفد میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شامل تھے

ایم کیو ایم کے بغیر حکومت بنتی ہے نا بچتی ہے، خالد مقبول صدیقی

جب تک ایوانوں میں کسان، مزدور اور طالبعلموں کی نمائندگی نہیں ہوگی، انقلاب نہیں آئے گا

کراچی، صورتحال برداشت سے باہر، شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیں، مصطفیٰ کمال

آج سے گلی محلوں میں رکاوٹیں لگانے جارہے ہیں، عدلیہ سے کہا ہے کہ ہمیں بچائیں

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا میٹرک امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ

بچے زمین پر بیٹھ کر پرچہ دینے پر مجبور، راتوں رات سینٹرز تبدیل کیے جا رہے ہیں، ایم کیو ایم رہنما

کراچی کے حالات بہتر، لوگ خوشحال زندگی گزار رہے ہیں، وزیر داخلہ سندھ

کچے کے ڈاکووں کو پیغام دینا چاہتا ہوں حکومت آپ کو ایک موقع دے گی۔

ایم کیو ایم قیادت کہہ چکی، میں ہی آئندہ بھی گورنر سندھ رہوں گا، کامران ٹیسوری

خوش بخت شجاعت کو گورنر سندھ بنایا تو وہ ایم کیوایم کی تصور نہیں ہونگی

کراچی میں چور اور سپاہی دونوں کراچی کے نہیں، خالد مقبول صدیقی

50 نوجوان کراچی میں شہید ہوگئے اور سندھ حکومت خاموش ہے۔

وزیر داخلہ سندھ کا اسٹریٹ کرائم پر بیان، ایم کیو ایم رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو حکومت چھوڑ بھی سکتے ہیں, فیصل سبزواری

اسٹریٹ کرائم بڑھا چڑھا کر بتایا گیا، شہر میں 2008 والے حالات نہیں، وزیر داخلہ سندھ

یہ زندگی کا کاروبار ہے، کاروبار چلتا ہے تو کرائم بھی ہوجاتے ہیں

ن لیگ اور ایم کیو ایم میں آئینی ترمیم کے حوالے سے معاہدہ طے، دستخط ہو گئے

آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پردونوں جماعتوں میں اتفاق ہو گیا

حکومتی اتحادی جماعت کا پٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

حکومت کو آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا وعدہ یاد ہے مگر عوام کیساتھ کیے گئے وعدوں کا کیا ہوگا؟رکن ایم کیو ایم

ایم کیو ایم نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیا

ہم پیپلز پارٹی کے خلاف نہیں بلکہ ان کے طرز حکمرانی کے خلاف ہیں، عامر خان

ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج آصف اقبال کی سزائے موت کالعدم قرار

عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف اگر کوئی دوسرا کیس نہیں ہے تو  اسے رہا کردیا جائے۔

ایم کیو ایم سیکرٹریٹ برائے فروخت

 بانی ایم کیو ایم کا ٹرائل چارہ ماہ بعد ہونے جا رہا ہے جس کے لیے انہیں بڑی رقم درکار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp