این ایچ اے نے رواں برس دوسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا
موٹروے پر بڑی گاڑیوں کا ٹول ٹیکس 850 سے لے کر 5 ہزار 750 روپے مقرر کیا گیا ہے
مسافروں کی سہولت کیلئے موٹروے پولیس کی ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز
چوری کی گئی ہر گاڑی کا آسانی سے پتا چل جائے گا، ترجمان موٹرویز
موٹر ویز کو 4 دن بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
اسلام آباد میں سڑکیں کھول دی گئیں، انٹرنیٹ بحال، کل تعلیمی ادارے بھی کھولنے کا فیصلہ
موٹروے پولیس نے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئے
شہری کی جانب سے بیگ گمشدگی کی اطلاع ہیلپ لائن 130 پر دی گئی۔
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے مختلف مقامات پر بند
لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی شدت برقرار رہے
ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ
ٹال پلازوں پر نئے ٹیکسوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔
ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر میں فری دستیاب ہوگی، این ایچ اے
ابتدائی مرحلے میں 16اگست سے لاہور سیالکوٹ موٹروے (ایم 11)کے لیے ایم ٹیگزلازمی ہوں گے
موٹروے پولیس کی بارش کے دوران ڈرائیور حضرات کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری
حادثات سے بچاؤ کے لیے بارش کے دوران ڈرائیونگ میں زیادہ احتیاط سے گاڑی چلائیں
وائرل ویڈیو بکری کے حفاظتی باڑ عبور کرنے سے متعلق ہے، ترجمان موٹروے پولیس
موٹروے کی حفاظتی باڑ کراس کرنا ایک غیر قانونی عمل ہے۔
موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر بھاری جرمانے کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد: وزارت مواصلات نے 11 دسمبر کو جاری کیا جانیوالا موٹرویز اور قومی شاہراوں پر بھاری جرمانے کا نوٹیفکیشن معطل