انسانوں کو چاند پر بھیجنے کیلئے ناسا اسپیس ایکس کی خلائی گاڑی استعمال کرے گاApril 17, 2021ویب ڈیسک0 ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی یہ خلائی گاڑی آنے والے عشرے میں پہلے مرد اور پہلی خاتون کو قمری سطح پر لے جائے گی۔