ایان علی کی وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر اعتراض عائدMarch 13, 2019دانش منیر0 دفتر لاہور ہائی کورٹ کے مطابق درخواست گزار ایان علی کی عدم موجودگی میں درخواست کو سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا جا سکتا۔