نوازشریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکوں کے خلاف تھی، شیخ رشیدMay 30, 2020ویب ڈیسک0 راجہ ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نےایٹمی دھماکےکی حمایت کی، اس وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے ملک سے باہر جانا پڑا، وزیر ریلوے