میرپور زلزلہ، تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلانSeptember 25, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ روز آزادکشمیر اور پنجاب کے اکثر علاقوں میں آنے والے زلزلے سے 26 افراد جاں بحق اور 300 سےزائد زخمی ہو گئے تھے۔