پاکستان میں پہلی ترک فلم کی نمائش13 مارچ کو ہوگیMarch 7, 2020محمد العاص0 فلم میں ایک ذہنی معذور باپ کی اپنی بیٹی سے بے پناہ محبت کو دکھایا گیا ہے۔ فلم کی کہانی اتنی متاثر کن ہے کہ اسے کئی ممالک اور کئی زبانوں میں دوبارہ سے بنایا گیا ہے