خیبر پختونخوا میں تعلیم کا قلمدان میٹرک پاس شخص کے سپردJanuary 4, 2020فاطمہ نازش0 شوکت یوسفزئی نے اکبر ایوب کی تعلیمی قابلیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اکبر ایوب کی تعلیم میٹرک ہے لیکن وہ انتہائی باصلاحیت شخصیت کے مالک ہیں۔