مکی آرتھر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ تعیناتDecember 5, 2019ویب ڈیسک0 مکی آرتھر سری لنکن ٹیم کے ہمراہ 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔