‘‘سندھ کے ایک لاکھ 35 ہزار اساتذہ سائنس، ریاضی پڑھانا نہیں جانتے‘‘February 12, 2019ویب ڈیسک0 وزیر تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ ایسے اساتذہ بھرتی کریں گے جنہیں ریاضی اور سائنس کے مضامین پڑھانا آتے ہوں۔