لبرل ازم کو پاکستان میں کبھی پروان نہیں چڑھنے دیں گے، خلیل الرحمان قمرMarch 4, 2020ویب ڈیسک0 ’میرا جسم میری مرضی والی خواتین خود تو ملک سے باہر رہتی ہیں اور پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے نت نئے طریقے سامنے لے آتی ہیں۔‘