ایل اوسی پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہو تی جا رہی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آرMay 4, 2020ویب ڈیسک0 بھارتی ملٹری قیادت کے بیانات غیر سنجیدہ ہیں ، یہ بیان کہ پاکستان نے بھارت میں کورونا پھیلایا مضحکہ خیز ہے، میجرجنرل بابرافتخار