ماسٹرشیف پاکستان کی واپسی، ہم ٹی وی اورمصالحہ ٹی وی پرکچن کی گرماگرم جنگOctober 1, 2025ویب ڈیسک0 آڈیشنز مکمل، 24 امیدوار منتخب، ججز اسد مونگا، شیف سعادت اور مہوش عزیز، نئے سیزن میں فیوژن ڈشز اور تخلیقی کھانوں کا مقابلہ