وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوری کرنے والی ایم اے پاس خاتون کو نوکری دینے کا حکمApril 24, 2020ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے پارس کو ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں ملازمت دے دی۔