بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں 15 ڈپارٹمنٹس بند، 22 میں داخلوں پر پابندیDecember 27, 2018ویب ڈیسک0 ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے 15 شعبہ جات کو عارضی بند کر دیا جب کہ 22 شعبہ جات میں مزید داخلوں پر پابندی لگا دی