54 ارب قرض معافی کیس: نادہندگان کو آٹھ ہفتوں کی مہلتJanuary 8, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آخری مہلت دے رہے ہیں اگر کوئی قرض واپسی نہیں کرتا تو پھر معاملہ خصوصی بینچ میں چلا جائے گا