فرانس کی یونیورسٹی میں دھماکہ، 3 افراد زخمیJanuary 17, 2019ویب ڈیسک0 پولیس کے مطابق دھماکہ لیون یونیورسٹی کی سائنس لائبریری میں گیس کی بوتل کے پھٹنے سے ہوا۔