شیخ رشید کا لال حویلی یونیورسٹی کے نام کرنے کا اعلانApril 12, 2019ویب ڈیسک0 کوئی وضیفہ مقرر کروں گا تاکہ طالب علم پڑھ سکیں، چاہے مجھے چادر پھیلانی پڑے میں اسی سال یونی ورسٹی بناؤں گا۔