راولپنڈی، سابق جج اور پاکستان بار کونسل کے رکن حسن رضا پاشا کے دفتر پر فائرنگ

نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل پرفرار، پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے

لاہور ہائیکورٹ ، خاتون سرکاری ملازم کی نوکری سے برخاست کرنے کے خلاف 16 سال بعد اپیل منظور

آئین کے آرٹیکل 10 اے فیئر ٹرائل کا حق دیے بغیر کسی کو نوکری سے نہیں نکالا جا سکتا، عدالت

خلع کیو ں مانگی؟شوہر نے بیوی کو مردہ قرار دیکر شناختی کارڈ منسوخ کروادیا

معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچنے پر نادرا نے شناختی کارڈ بحال کردیا، عدالت کا کیس نمٹاتے ہوئے شوہر کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ کا کام نہیں کہ وہ ہر کا م کو دیکھے ہو رہا ہے یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ

اسموگ کے تدارک کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر نیسپاک کے سربراہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس، جواب طلب

قیمتوں میں بار بار کیا جانے والا اضافہ عوامی مفاد کے خلاف اور غیر قانونی ہے، درخواست میں مؤقف

لاہور ہائیکورٹ بار نے فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی

سپریم کورٹ کا 7 مئی کا فیصلہ آئین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،درخواست میں موقف

گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

گندم کی خریداری کیلئے حکومت کو پالیسی بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی

عدالت کی درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا

ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام سرانجام نہیں دے سکتا، جج

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

مقامی حکومتوں کے انتخابات کی عدم موجودگی مقامی ذمہ داری کے خاتمے کا باعث بنی ہے، درخواستگزار

لاہور ہائیکورٹ: چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم کالعدم قرار

درخواست گزار نے کبھی بھی نئے رول کو چیلنج نہیں کیا، سرکاری وکیل

لاہور: گاڑیاں دھونے اور پانی ضائع کرنے والوں پر جرمانے ہوں گے، عدالتی فیصلہ

پانی کی بچت اور باکفایت استعمال کیلئے قانون بن چکا ہے، فیصلہ

عدالت نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

عدالت 2024 کے امتحان کے نتائج کا اعلان کرنے کا حکم دے، استدعا

لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ

ایڈیشنل ججز ضلعی عدالتوں سے لئے جائیں گے،جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیوں کیلئے ممبران کمیشن کو خط ارسال کردئیے

لاہور ہائی کورٹ، جیلوں میں ہلاک قیدیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس طلب

عدالت جیل حکام کو قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے کا حکم دے، وکیل درخواست گزار کی استدعا

حکومت کو فوری واٹر ایمرجنسی لگانی چاہئے، لاہور ہائیکورٹ

زیر زمین پانی کی سطح کم ہوتی جارہی ہے،جسٹس شاہد کریم

بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات عائد

لاہور ہائیکورٹ میں 13 جنوری کو بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر اعتراضات کے ساتھ سماعت ہو گی

یوٹیوب ، فیس بک اور ٹک ٹاک پر فوری پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا

درخواست میں وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو فریق بنایا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp