ڈالر خریدنے والوں کیلئے ایف بی آر کا شکنجہ تیارJanuary 8, 2020ویب ڈیسک0 ایف بی آر نے سال 2018 ,2017 کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرز خریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی ہے۔