لاہور: شہری پر تشدد کرنے والا بااثر شخص گرفتارDecember 15, 2019طلحہ سعید0 بااثر شخص نے ایک شہری پر پستول تانی اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی