وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کی کابینہ بھی تحلیل ہو جائے گی
قرضے گریڈ 1 سے 17 تک کے صوبائی ملازمین کو آسان اقساط پر دیے جائیں گے
31 دسمبر تک ممنوع مقامات پر شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، محکمہ جنگلی حیات
خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں 13 اور 14 ستمبر کو لکی مروت اور بنو ں میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران وطن کے 12 بہادر بیٹے بھی شہید ہو گئے
صوبائی حکومت نے میڈیکل ٹورازم کیلئے طورخم سرحد پر ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا
علی امین گنڈا پور کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہ ہوا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شروع کی گئی حقیقی آزادی کی جنگ کامیاب ہو گی
چار سمسٹر یعنی دو سال مکمل ہونے پر ایسوسی ایٹ ڈگری حاصل کی جا سکے گی، وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی
زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ پیما مرکز
کمیٹی ناقص کارکردگی کے ذمہ داران کی نشاندہی اور سزا تجویز کرے گی
رجسٹریشن، لائسنسنگ، پرمٹ اور ریگولرائزیشن کیلئے آسان کاروبار پورٹل قائم کیا جائے گا، بل
ہمیں ڈیمز بنانے چاہئیں تاکہ پانی کو محفوظ بنا کر سیلاب سے بچا جاسکے
زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کے علاقے میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
متاثرہ علاقوں میں بحالی وفاقی حکومت کی بھی ذمہ داری ہے












