وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پاسپورٹ بندش کے معاملے پر عدالت جائیں گے، شیخ وقاص اکرمSeptember 12, 2025ویب ڈیسک0 علی امین گنڈاپور کے خلاف بے شمار مقدمات درج کئے گئے اس کے باوجود بھرپور انداز میں صوبہ چلا رہے ہیں، سیکرٹری پی ٹی آئی