کورونا، خیبر پختونخوا حکومت کیلئے ورلڈ بینک کا تحفہApril 1, 2020ویب ڈیسک0 ورلڈ بینک کی ذیلی تنظیم ای آر کے ایف نے 1لاکھ این 95 ماسک، 30 لیٹر کی پندرہ سو کین بھی صوبائی حکومت کے حوالے کیے۔