خانپور: مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم، سات افراد جاں بحقJuly 8, 2020ویب ڈیسک0 یہ حادثہ اوچ شریف سے صادق آباد جانے والی مسافر ویگن ہائی ایس کا ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو گئی اور دوسری طرف صادق آباد سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔