کوئی شک نہیں کہ معیشت خراب حالت میں ملی، خالد مقبول صدیقیJanuary 19, 2020ویب ڈیسک0 خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے حکومت کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ پورے کر دیے لیکن ہمارے مطالبات میں پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔