پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقلAugust 18, 2024ویب ڈیسک0 کراچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہونا تھا تاہم اب راولپنڈی میں شائقین دونوں میچز دیکھ سکیں گے، پی سی بی