ارشاد رانجھانی قتل: ایمبولینس ڈرائیور کے سنسنی خیز انکشافاتApril 9, 2019ویب ڈیسک0 ملزم نے پہلے فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر اسپتال منتقل کرتے ہوئے ایمبولینس رکوا کر زخمی ارشاد رانجھانی کو پھر گولی ماری، ڈرائیور