آصف سعید کھوسہ نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھالیاJanuary 18, 2019جاوید سومرو0 صدر پاکستان عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے حلف لیا۔ وزیراعظم عمران خان بھی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے