سیز فائر کے بعد غزہ میں امدادی سامان پہنچنا شروع ہوگیاMay 22, 2021ویب ڈیسک0 11 روز تک جاری رہنے والی اس لڑائی میں مجموعی طور پر خواتین اور بچوں سمیت 250 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں