اسلامک یونیورسٹی تصادم، ہاسٹلز میں کومبنگ آپریشن کرنے کا فیصلہDecember 15, 2019محمد ظریف0 جامعہ کے اولڈ اور نیو کیمپس کے ہاسٹلز میں مقیم تمام پاکستانی لڑکوں کو آج سہ پہر 4 بجے تک ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔