فواد چوہدری، مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے پرامیدOctober 17, 2019ویب ڈیسک0 آزادی مارچ کے سلسلے میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان مذاکرات کریں گے، وفاقی وزیر