امریکہ نے خلیج اومان میں ہونے والے حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیاJune 14, 2019ویب ڈیسک0 یہ حملے بین الاقوامی امن اور سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں اور جہاز رانی کے قوانین کے خلاف ہے، امریکی وزیر خارجہ