لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر پابندیOctober 23, 2019ویب ڈیسک0 مختلف انسانی حقوق کے گروہوں نے 27 اکتوبر کو کشمیر کے حوالے سے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرے کا اعلان کر رکھا ہے۔