سوریا کمار بھارتیوں کو ہاتھ تو بڑھانا ہوگا!
اگر یہ بھارتی ٹیم کی پالیسی ہوتی تو وہ ٹورنامنٹ سے پہلے ہی یہ حکمت عملی اپناتے لیکن وہ تو ہاتھ ملا چکے تھے
بھارت میں مسلمانوں کی جائیدادوں سے متعلق قانون کی اہم دفعات کالعدم قرار
وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کو اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا
پاک بھارت میچ کے بعد سوشل میڈیا پر رافیل گرانے کے چرچے
بھارتی ٹیم کے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ یہ ہے کہ وہ ابھی تک رافیل گرائے جانے پر ناراض ہیں، سوشل میڈیا صارف
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا بھارتی ٹیم کے رویئے پر مایوسی کا اظہار
بھارتی ٹیم نے جو حرکت کی اس پر پاکستانی رد عمل فطری تھا، ہیڈ کوچ مائیک ہیس
شعیب اختر اور راشد لطیف کی بھارتی ٹیم پر تنقید، بڑا پن دکھائیں، مصافحہ کریں
شعیب اختر اور راشد لطیف نے بھارتی ٹیم پر سیاست کرنے کا الزام عائد کیا
سنجے منجریکر نے پاکستانی اسپنرز کو بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دے دیا
پاکستانی اسپن باؤلنگ اٹیک بھارتی بلے بازوں کو مشکل میں ڈال سکتا ہے، سنجے منجریکر
افغانستان خارجیوں اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیر اعظم
دہشتگردی کرنے والے دہشتگردوں کے سرغنہ اور سہولت کار افغانستان میں ہیں
بھارتی فوجی پھٹ پڑے، مودی سرکار کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
انہیں ضروریات اور مراعات سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے، مظاہرین
ایشیا کپ: کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا
پاک بھارت ٹیموں میں سے آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سپرفور میں رسائی حاصل کر لے گی
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کا موازنہ، کس کا پلڑا بھاری؟
روایتی حریت ایشیا کپ ایک سے زیادہ بار اپنے نام کر چکے ہیں