عمران خان کے دورے میں سی پیک کے مزید منصوبوں کو حتمی شکل دیں گے، چینی سفیرApril 19, 2019ویب ڈیسک0 ہم پوری کوشش کررہے ہیں کہ نئی حکومت کے ساتھ سی پیک کی بہتری کے لیے اقدامات کریں، چینی سفیر یاؤ جینگ