امید کرتا ہوں سہیل آفریدی ایماندار ٹیم بنائیں گے، جنید اکبر
خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، طارق فضل چودھری
عمران خان کو بنی گالہ شفٹ کرنے اور ہاؤس اریسٹ کے حق میں ہوں، وفاقی وزیر
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرتفتیش، اندرونی کہانی سامنے آگئی
نام بتایا تو اکاؤنٹس چلانے والا اغوا ہوجائے گا، این سی سی آئی اے کے سوالات پربانی پی ٹی آئی برہم
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہ
عدالتی نظام کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا
میرے والد جمہوریت کیلئے کھڑے ہونے کی سزا کے طور پر جیل میں ہیں، قاسم خان
توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں پیشی، گواہوں پر جرح مکمل
اڈیالہ جیل میں سماعت، سابق پرسنل سیکرٹری انعام شاہ کا بیان قلمبند
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہیں غلط ہیں، بیرسٹر گوہر
ابھی بھی وقت ہے کہ معاملات کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے
جاوید میانداد، عمران خان سے زیادہ ذہین کرکٹر تھے، شعیب ملک
عمران خان کھلاڑیوں کو متحرک رکھتے تھے
علی امین گنڈاپور نے رواں ماہ جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شروع کی گئی حقیقی آزادی کی جنگ کامیاب ہو گی
استعفے واپس نہیں لیں گے، بانی کی واضح ہدایات ہیں، بیرسٹر گوہر
سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا بلکہ پالیسی چلتی ہے
قومی اسمبلی اجلاسوں میں شرکت کے بجائے بائیکاٹ کریں گے، بیرسٹر گوہر
قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے مطالبات کو جمہوری انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی تاہم ہمیں بولنے کی اجازت نہیں دی جاتی
پی ٹی آئی نے ستمبر میں بڑے جلسے کا اعلان کر دیا
ستمبر میں ہم عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بہت بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں، بیرسٹر گوہر
عمران خان نے میرا استعفیٰ قبول نہیں کیا، سلمان اکرم راجہ
سیاسی کمیٹی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرے گی،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز ہی ہیں،میڈیا سے گفتگو
عمران خان کی مریم نواز پر مقدمےکیلئے سی پی او کو درخواست
وکیل تابش فاروق نے درخواست کوریئر سروس کے ذریعے بھیجی،بانی پی ٹی آئی کو قید میں سہولیات نہ ملنےکا نکتہ اٹھایا گیا ہے
بانی پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیے
عمران خان نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اعظم سواتی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا ہے
رانا ثنا اللہ کی پی ٹی آئی سے 14 اگست کو احتجاج نہ کرنے کی اپیل
27ویں ترمیم ابھی زیر غور بھی نہیں تاہم ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے
ملک میں موجودہ نظام عملاً آئینی ہے اور نہ قانونی، اسد قیصر
27 ویں آئینی ترمیم کا جو شو شہ آرہا ہے اس پر وکلا تحریک کا آغاز کر رہے ہیں
14اگست کو کسی کو رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری
جو اس ملک کی بہتری اور عوام کیلئے کام کرے بانی پی ٹی آئی کو اس سے مسئلہ ہے
صوبائی حکومت کو 700 ارب روپے ملے، وہ کہاں خرچ ہوئے، گورنر خیبر پختونخوا
8 سال گزرنے کے باوجود ضم اضلاع کو سالانہ 100 ارب روپے نہیں دیئے گئے
احتجاج میں لوگوں کی عدم شرکت پر پارٹی اور بانی سے بات کروں گا، سلمان اکرم راجہ
احتجاج میں شامل نہ ہونے کی کوئی معقول وجہ نہیں تو اس کا جواب دینا پڑے گا

