وزیر اعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان

آئی ایم ایف سے معاملات طے ہونے کے بعد تفصیلی پیکج دیا جائے گا، متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کا عزم

ٹاپ اسٹوریز