اسلام آباد میں شہریوں سے 300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا گیاOctober 7, 2019فرح مہہ جبین0 عدالت عالیہ نے اس سلسلے میں اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی طرف سے نکالا گیا نوٹی فکیشن بھی معطل کر دیا ہے۔