ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،قومی کرکٹر سدرہ امین قصوروار قرار
بھارت کیخلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد غصے میں آ کر اپنا بیٹ زور سے پچ پر مارا،سرزنش کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا،آئی سی سی
آئی سی سی کا بڑا فیصلہ،امریکا کی کرکٹ رکنیت معطل
معطلی کے باوجود امریکا کی ٹیم آئندہ سال فروری میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی
ایشیا کپ سپرفور،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں پھر شکست
بھارت نے 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 7 گیندوں قبل حاصل کیا،ابھیشک شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا، بھارتی میڈیا
یو اے ای کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم نے متعدد ٹورنامنٹ قوانین کی خلاف ورزی کی
پاک بھارت میچ کا تنازع کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ باب ہے، ناصر حسین
آئی سی سی نے سیاست کو کرکٹ میں مداخلت کا موقع دیا، سابق کپتان انگلینڈ
نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری
بھارت کے ابھیشیک شرما بیٹرز رینکنگ میں پہلے نمبرپر براجمان ہیں ، آل راؤنڈرز رینکنگ میں صائم ایوب 5 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔
منشیات کا استعمال، نیدرلینڈز کے فاسٹ باؤلر پر پابندی لگ گئی
ویویان کنگما پر تین ماہ کی پابندی آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی
بائیکاٹ یا میچ؟ پی سی بی کا فیصلہ تاحال التوا کا شکار، پاکستان کا اگلا ٹاکرا سر پر آن پہنچا
یو اے ای کے خلاف میچ نہ کھیلنے کی صورت میں پاکستان سپرفور مرحلے سے باہر ہو جائے گا
پاک بھارت میچ نو ہینڈ شیک تنازع، میچ ریفری کی تبدیلی کا امکان
پاکستان کا کل یو اے ای کے خلاف میچ ممکنہ طور پر نئے میچ ریفری کی نگرانی میں کھیلا جائے گا، ذرائع
ایشیا کپ ، پاکستان کی دھمکی پر آئی سی سی کا جواب آ گیا
آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو نہ ہٹانے کی تصدیق کر دی، پی سی بی

