کم پانی پینا صحت کے لئے خطرہ، تناؤ بڑھانے والا ہارمون زیادہ متحرکSeptember 23, 2025ویب ڈیسک0 روزانہ ڈیڑھ لیٹر سے کم پانی پینے والوں میں امراض قلب، ذیابیطس اور ڈپریشن کا امکان بڑھ جاتا ہے، تحقیق