ملک ریاض سے وصول کی جانے والی رقم حکومت پاکستان کو مل گئیDecember 5, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ دنوں ملک ریاض نے 19 کروڑ پاؤنڈ مالیت کے اثاثے برطانیہ کی تفتیش کار کمپنی نیشنل کرائم ایجنسیکے حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔