پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کا معاملہ، چینی سفارت خانے کی وضاحتApril 14, 2019ویب ڈیسک0 چینی باشندوں سے پاکستانی لڑکیوں کی شادی کے غیر قانونی مراکز کی خبروں کا بھی نوٹس لیا گیا ہے۔