حکومت کا چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کو تبدیل کرنےکا فیصلہMarch 24, 2021ریاض الحق0 کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے باقاعدہ آرڈیننس منظور کر لیا، جس کے تحت چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 4 سے 2 سال ہوجائے گی