سرفراز، رضوان اور روحیل اعصابی طور پر مضبوط وکٹ کیپر ہیں، راشد لطیفApril 29, 2020ویب ڈیسک0 سابق کپتان نے کہا کہ وکٹ کیپر کے لیے بیلنس ضروری ہے، معین خان کے پاؤں کی مضبوطی نے ان کے کیرئیر کو طول دیا۔