گیم آف تھرونز نے ایک مرتبہ پھر ایمی ایوارڈ جیت لیاSeptember 23, 2019ویب ڈیسک0 گیم آف تھرونز آخری سیزن میں شائقین کو زیادہ متاثر نہ کرنے کے باوجود 2019 کے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایمی ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔