مریم نواز، مراد علی شاہ ، حافظ نعیم الرحمان کا علی امین گنڈا پور سے ٹیلیفونک رابطہ
سیلاب متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا، ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر بھی تعزیت کی
ملک میں کوئی آوازایسی نہیں جو عوامی مسائل پر بات کرسکے، حافظ نعیم
نوجوانوں کیلئے تعلیم کے راستے محدود کر دیئے گئے ہیں
حکومت عدلیہ کے متنازع فیصلوں کا سہارا لے کر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
بجلی کا ٹیرف ظالمانہ ہے اس سسٹم کو ختم ہونا چاہیئے
سب سے بڑی دہشتگرد اسرائیل کو امریکہ سپورٹ کر رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان
اسرائیل کا ہاتھ روکنے کے بجائے اس کو طاقتور بنایا جا رہا ہے
اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ہدف پاکستان ہے، حافظ نعیم الرحمان
ایران کی حمایت کرنا مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے ورنہ کوئی نہیں بچے گا
حکومت 5 سو ارب روپے کا مزید ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
موجودہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور امن و امان جیسے شعبوں کو نظرانداز کر دیا گیا
ایٹمی پروگرام ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا پاکستان کو تحفہ ہے، حافظ نعیم الرحمان
محسن پاکستان نے یہ دفاع حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا، امیر جماعت اسلامی
نوجوان بہتر مستقبل کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں،امیرجماعت اسلامی
پاکستان ہمارا سب کچھ ہے، ہمیں مل کر ملک کو عظیم بنانا ہے،اسلام کا نظام ہی ملک کو عظیم بنا سکتا ہے، حافظ نعیم الرحمان
کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہوگا،حافظ نعیم
بھارت نے پہلگام کا ڈرامہ رچایا، جب ہماری فوج نے بھارت پر حملہ کیا تو بھارتی ٹیکنالوجی بھی کام نہ آسکی،امیر جماعت اسلامی
سندھ طاس معاہدے اور مسئلہ کشمیر کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان
اسرائیل بچوں کو مارتا ہے لیکن میدان میں مقابلہ نہیں کرسکتا